تازہ ترین
موضوعات
محفوظات
پاک اردو ٹیوب. Powered by Blogger.
انڈیا: شادی کے لیے 100 چارٹرڈ طیارے، مہمانوں کی لمبی فہرست
انڈیا: شادی کے لیے 100 چارٹرڈ طیارے، مہمانوں کی لمبی فہرست
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
About Me
Search This Blog
خاشقجی قتل کے ملزمان ترکی کے حوالے نہیں گریں گے، سعودی عرب
Posted by: Admin Posted date: December 10, 2018 / comment : 0 اہم خبریں، بین الاقوامی
خاشقجی قتل کے ملزمان ترکی کے حوالے نہیں گریں گے،
سعودی عرب

سعودی
عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ملزمان کو
ترکی کے حوالے کرنے امکان کو یکسر مسترد
کر دیا ہے۔
اُنھوں
نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے شہریوں کو کسی دوسرے ملک کے حوالے ہرگز نہیں کرتے گا۔
یاد
رہے کہ تقریبا ایک ہفتہ پہلے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشتبہ افراد کو
ترکی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور گزشتہ بدھ کے روز ترکی کی عدالت نے ان ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے ہیں۔ جن افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے ہیں ان میں سعودی
عرب کے سابق انٹیلیجنس چیف احمد الاسیری اور سابق شاہی مشیر سعود القحطانی کے نام
بھی شامل ہیں۔

اُدھر سعودی عرب میں بھی
جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 11 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ ترکی کی جانب سے
خبر
رساں ادارے اے ایف پی نے اس سلسلے میں لکھا ہے کہ : ’ترکی کی جانب سے معلومات کا
تبادلہ اتنی جلدی نہیں کر سکی جتنی ہم ان سے امید کر رہے تھے۔‘
’ہم
نے ترکی میں موجود اپنے احباب پر واضح کردیا ہے کہ اس سلسلے میں وہ ہمیں ٹھوس شواہد پیش کریں تا کہ
انھیں عدالت میں استمعال کیا جا سکے۔ ترکی
نے یہ معلومات اس طرح سے فراہم نہیں کیں
جس طرح سے ہونی چاہیے تھیں۔‘
جبکہ
ترک صدر کا کہنا ہے کہ اس بارے شواہد ملے ہیں کہ صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا
حکم سعودی حکومت کے اعلیٰ افراد کی جانب سے آیا تاہم انھوں نے اس بات کو بھی واضح کیا کہ وہ سعودی شاہی خاندان کو کسی طرح کا نقصان
نہیں پہنچانا چاہتے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
Popular Posts
-
خاشقجی قتل کے ملزمان ترکی کے حوالے نہیں گریں گے، سعودی عرب سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل می...
-
انڈیا: شادی کے لیے 100 چارٹرڈ طیارے، مہمانوں کی لمبی فہرست
Labels
Popular Posts
-
خاشقجی قتل کے ملزمان ترکی کے حوالے نہیں گریں گے، سعودی عرب سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل می...
-
انڈیا: شادی کے لیے 100 چارٹرڈ طیارے، مہمانوں کی لمبی فہرست




